مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20737

باب: کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے

ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟

حدیث نمبر: 20737
٢٠٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: إذا أرسلت كلبك (المعلم) (٢)، وذكرت اسم اللَّه فكل وإن قتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو اس کو کھاؤ خواہ وہ شکار کو مار ڈالے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) في [أ]: (معلم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20737
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8500، ترقيم محمد عوامة: 19928»