مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20773
باب: اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره
حدیث نمبر: 20773
٢٠٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔