مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21020
باب: ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
حدیث نمبر: 21020
٢١٠٢٠ - قال: ثم أتيت زيد بن ثابت فذكرت له (أمرها) (١) فقال: (إن) (٢) الميت يتحرك (٣).مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے کہا کہ پھر میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مردہ جانور بھی حرکت کرتا ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [س].
(٢) سقط في: [س].