مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20852
باب: اگر کوئی شکار کی طرف تیر مارے لیکن وہ نظروں سے اوجھل ہو جائے، بعد میں اسے اپنا تیر جانور کو لگا ہوا ملے کیا حکم ہے؟
الرجل يرمي الصيد ويغيب عنه ثم يجد سهمه فيه
حدیث نمبر: 20852
٢٠٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا (ابن) (١) فضيل عن حصين عن عامر في الرجل يرمي الصيد فيغيب عنه قال: فإن وجدته لم يقع في ماء ولم يقع من جبل ولم يأكل منه سبع فكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص شکار کو تیر مارے اور وہ غائب ہوجائے تو اب اگر وہ اسے پانی میں، یا پہاڑ سے گرا ہوا نہ پائے اور نہ کسی درندے نے اس میں سے کھایا ہو تو کھالے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].