مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20786
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20786
٢٠٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره صيد كلب المجوسي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ نے مجوسی کے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔