مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21037
باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
حدیث نمبر: 21037
٢١٠٣٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (المنهال) (١) عن سعيد بن جبير (أن) (٢) ابن عمر مر على قوم نصبوا دجاجة (يرمونها) (٣) فقال: (لعن) (٤) رسول اللَّه ﷺ من مثل بالبهائم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو مرغی کو باندھ کر نشانہ بنا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے جو جانوروں پر نشانے بازی کریں۔
حواشی
(١) في [س]: (النهال).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س]: (يربونها).
(٤) سقط من: [أ، ب، ز، ك].