مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20781
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20781
٢٠٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم قال: كلبه كسكينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا کتا اس کی چھری کی طرح ہے۔