مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20783
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20783
٢٠٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: لا خير في صيد] (١) المجوسي، ولا بازه، ولا في كلبه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکار، اس کے باز اور اس کے کتے میں خیر نہیں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ، ع].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.