مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20908
باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
حدیث نمبر: 20908
٢٠٩٠٨ - وكان عكرمة يكرهه ويقول: هو موقوذة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ اسے مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ موقوذہ (چوٹ لگ کر مرا ہوا جانور) ہے۔