مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21114

باب: جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت

في وسم الدابة، وما ذكروا فيه

حدیث نمبر: 21114
٢١١١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن (توسم) (١) العجماء على خدها، أو (تلطم) (٢)، أو (تجر) (٣) برجلها (إلى مذبحها) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جانور کے چہرے پر نشان لگانا، یا چہرے پر مارنا یا اسے پاؤں سے گھسیٹ کر ذبح خانے کی طرف لے جانا مکروہ ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (يرسم)، وفي [ب، س]: (يوسم).
(٢) في [س، ط]: (يلطم).
(٣) في [هـ]: (يجر).
(٤) في [س]: (أن نذبحها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 21114
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20296»