مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20792
باب: مجوسی کے شکاری پرندے کے شکار کا بیان
(في صيد طير المجوسي)
حدیث نمبر: 20792
٢٠٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: لا خير في صقره ولا في بازه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکرے اور باز کے شکار میں کوئی خیر نہیں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.