مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20907
باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
حدیث نمبر: 20907
٢٠٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن المبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: ما رد عليك حجرك فكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پتھر سے جو شکار کرو اسے کھالو۔