مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20775
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
في صيد كلب المشرك
حدیث نمبر: 20775
٢٠٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر قال: حدثني قتادة عن سعيد بن المسيب في كلب المشرك قال: إنما هو كشفرته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے مشرک کے کتے کے بارے میں فرمایا کہ وہ تو بس اس کی چھری کی طرح ہے۔