مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20805
باب: اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
الكلب (يشرب) من دم الصيد
حدیث نمبر: 20805
٢٠٨٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: إن أكل فلا تأكل، وإن شرب فلا تأكل] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو تم اسے نہ کھاؤ اور اگر وہ اس کا خون پئے تو بھی اسے نہ کھاؤ۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].