مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21142
باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
في رمي حمام الأمصار
حدیث نمبر: 21142
٢١١٤٢ - حدثنا أبو أسامة أو (حدثت) (١) عنه عن عثمان بن غياث عن الحسن أنه كره صيد حمام (٢) الأمصار.مولانا محمد اویس سرور
حسن نے شہری کبوتروں کا شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حديث).
(٢) في [ز]: زيادة (المدينة و).