باب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث 6053–6066
باب: مغرب کے بعد کی دورکعتوں کا ثواب
حدیث 6067–6068
باب: ظہر اور عصر کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6069–6071
باب: جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
حدیث 6072–6083
باب: ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا پڑھا جائے گایا مختصر؟
حدیث 6084–6091
باب: جو حضرات ظہر سے پہلے آٹھ رکعات پڑھا کرتے تھے
حدیث 6092–6093
باب: جو حضرات ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 6094–6099
باب: دن کے وقت پڑھے جانے والے نوافل کا بیان
حدیث 6100–6107
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر ظہر کے فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں چھوٹ جائیں تو انہیں بعد میں ادا کرو
حدیث 6108–6109
باب: نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
حدیث 6110–6119
باب: عصر سے پہلے کی دورکعتوں کا حکم
حدیث 6120–6124
باب: اگر ایک آدمی کی جماعت چھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 6125–6127
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اپنی مسجد میں نماز پڑھ لے
حدیث 6128–6131
باب: فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
حدیث 6132–6139
باب: مسجد سے قریب ہو نا زیادہ افضل ہے یا دور ہوتا ؟
حدیث 6140–6146
باب: آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 6147–6151
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
حدیث 6152–6158
باب: جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
حدیث 6159–6167
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ نمازی نماز میں آگے بڑھے لیکن پیچھے نہ ہٹے
حدیث 6168–6172
باب: جو آدمی قراءت کرتے ہوئے عذاب یا رحمت کی آیت پڑھے
حدیث 6173–6179
باب: کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟
حدیث 6180–6183
باب: حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
حدیث 6184–6195
باب: جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 6196–6199
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
حدیث 6200–6217
باب: جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
حدیث 6218–6221
باب: دیہاتی کی امامت کا بیان
حدیث 6222–6227
باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
حدیث 6228–6237
باب: جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 6238–6239
باب: محدود فی القذف کی امامت کا بیان
حدیث 6240–6240
باب: غلام کی امامت کا بیان
حدیث 6241–6258
باب: کیا آدمی اپنے والد کو نماز پڑھا سکتا ہے؟
حدیث 6259–6260
باب: اگر کوئی شخص کسی کے یہاں مہمان ہو تو وہ امامت نہ کرائے
حدیث 6261–6261
باب: جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 6262–6272
باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث 6273–6281
باب: جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنالے
حدیث 6282–6284
باب: جو آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھے تو وہ سجدے اور رکوع میں اپنی ٹانگ کو موڑے گا
حدیث 6285–6287
باب: جب کوئی آدمی نماز کے لئے آئے اور صف مکمل ہو چکی ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 6288–6289
باب: کیا آدمی صرف عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے
حدیث 6290–6296
باب: اگر آدمی کے پیچھے کوئی عورت نماز پڑھ رہی ہو لیکن امام کے اور اس کے درمیان دیوار ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث 6297–6299
باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے
حدیث 6300–6306
باب: کیا مؤذن اذان کے منارے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 6307–6309
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی ؟
حدیث 6310–6329
باب: اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 6330–6333
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6334–6350
باب: چوغے اور لمبی آستینوں والے جبے میں نماز کا حکم
حدیث 6351–6355
باب: اگر عورت بالوں کو نہ ڈھانپے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث 6356–6368
باب: کیا باندھی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
حدیث 6369–6385
باب: نئی اور پرانی مسجد کا بیان
حدیث 6386–6391
باب: کیا آدمی مسجد میں ایک رکعت پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 6392–6396
باب: کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6397–6406
باب: جن حالات میں جماعت کی نماز چھوڑنے کی اجازت ہے
حدیث 6407–6411
باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
حدیث 6412–6417
باب: فرمانِ باری تعالی «أقِمِ الصَّلاَةِ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ» (سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
حدیث 6418–6429
باب: اگر کسی آدمی کی آنکھوں میں تکلیف ہو اور اسے سیدھا لیٹ کر نماز پڑھنے کو کہا جائے
حدیث 6430–6433
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن ظہر جلدی اور عصر تاخیر سے پڑھو
حدیث 6434–6443
باب: فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» ( رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں ) کی تفسیر
حدیث 6444–6459
باب: وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 6460–6465
باب: نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا
حدیث 6466–6472
باب: فجر کی دوسنتوں کا بیان
حدیث 6473–6482
باب: فجر کی دو سنتیں کسی وقت پڑھی جائیں گی ؟
حدیث 6483–6485
باب: فجر کی سنتوں میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
حدیث 6486–6497
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
حدیث 6498–6507
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث 6508–6510
باب: ایک آدمی طلوع فجر سے پہلے نماز شروع کرے اور اس دوران فجر طلوع ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 6511–6514
باب: جو حضرات مسجد میں نفل نماز نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 6515–6523
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
حدیث 6524–6529
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کے بعد کی دو رکعتوں کو موخر کیا جائے گا
حدیث 6530–6532
باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث 6533–6539
باب: جن حضرات نے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 6540–6551
باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
حدیث 6552–6555
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
حدیث 6556–6566
باب: ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
حدیث 6567–6578
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ان دو سنتوں کو ادا کر لو
حدیث 6579–6590
باب: فجر کی سنتوں کے بعد قبلے کی طرف ٹیک لگا کر بیٹھنے کی ممانعت
حدیث 6591–6594
باب: انتہائی تاریک رات میں عشاء کی نماز کا ثواب
حدیث 6595–6596
باب: فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا کیا جائے؟
حدیث 6597–6605
باب: جو حضرات گھروں میں نماز پڑھنے کا حکم دیتے ہیں
حدیث 6606–6617
باب: اگلی صف کا بیان
حدیث 6618–6622
باب: سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6623–6632
باب: لومڑیوں کی کھالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6633–6638
باب: نماز میں سدل کرنا مکروہ ہے
حدیث 6639–6647
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
حدیث 6648–6660
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ آدمی کی نگاہ سجدے کی جگہ ہو
حدیث 6661–6663
باب: نماز میں آنکھیں بند کرنے کا بیان
حدیث 6664–6666
باب: نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
حدیث 6667–6679
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
حدیث 6680–6681
باب: جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 6682–6684
باب: کیا امام مقتدیوں سے بلند ہو سکتا ہے؟
حدیث 6685–6692
باب: کیا امام اپنی ذات کے لئے دعا مانگ سکتا ہے؟
حدیث 6693–6698
باب: نماز کے اندر پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنے کا بیان
حدیث 6699–6711
باب: جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
حدیث 6712–6716
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنکھا جھلنا مکروہ ہے
حدیث 6717–6720
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
حدیث 6721–6724
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
حدیث 6725–6736
باب: کشتی میں نماز کے دوران کشتی کے مڑنے پر قبلے کی طرف رخ کرتے جائیں
حدیث 6737–6740
باب: ملاحوں کی نماز کا بیان
حدیث 6741–6743
باب: اگر کوئی ملاح مجوسی ہو اور لوگوں کے نماز پڑھنے کے دوران ان کے سامنے کھڑا ہو تو وہ کیا کریں؟
حدیث 6744–6745
باب: جو آدمی نماز کے وقت میں بے ہوش رہے، کیا وہ قضا کرے گا ؟
حدیث 6746–6756
باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث 6757–6765
باب: جو حضرات کشتی میں سجدے کے لئے کوئی چیز ہمراہ لے جاتے تھے
حدیث 6766–6768
باب: جو حضرات تہجد کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث 6769–6776
باب: رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے ؟
حدیث 6777–6782
باب: آدمی جب رات کو بیدار ہوتو دور کعتیں پڑھے
حدیث 6783–6786
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
حدیث 6787–6796
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
حدیث 6797–6805
باب: اگر کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لے پھر سے جماعت کی نماز جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 6806–6812
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اس صورت میں فرض نماز وہ ہوگی جو اس نے جماعت کے ساتھ ادا کی
حدیث 6813–6817
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
حدیث 6818–6823
باب: نماز کے اعادے کا بیان
حدیث 6824–6838
باب: جو حضرات نمازوں کے اعادے کو مکروہ قرار دیتے تھے
حدیث 6839–6841
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 6842–6852
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
حدیث 6853–6865
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی و تر کو رات کی آخری نماز بنائے
حدیث 6866–6874
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کے وتر مغرب کی نماز ہے
حدیث 6875–6881
باب: وتر کے بعد نماز کا حکم
حدیث 6882–6890
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے
حدیث 6891–6898
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
حدیث 6899–6916
باب: جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
حدیث 6917–6933
باب: جو حضرات صبح سے پہلے وتر پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
حدیث 6934–6942
باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 6943–6951
باب: نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
حدیث 6952–6958
باب: نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
حدیث 6959–6961
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
حدیث 6962–6976
باب: جو حضرات ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے
حدیث 6977–6991
باب: جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
حدیث 6992–7024
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
حدیث 7025–7034
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
حدیث 7035–7042
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
حدیث 7043–7049
باب: وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
حدیث 7050–7067
باب: وتروں میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث 7068–7073
باب: مسافر پر وتر لازم ہیں؟
حدیث 7074–7078
باب: وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟
حدیث 7079–7092
باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر وتر پڑھنا مکروہ ہے
حدیث 7093–7099
باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث 7100–7105
باب: کیا آدمی وتر پڑھنے کے بعد فورا کوئی دوسری نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 7106–7109
باب: اس شخص کا بیان جسے وتروں کے بارے میں شک ہو جائے
حدیث 7110–7111
باب: نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث 7112–7125
باب: آدمی وتروں کے آخر میں کیا کہے؟
حدیث 7126–7126
باب: جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 7127–7129
باب: قنوت وتر میں سہو کا بیان
حدیث 7130–7130
باب: قنوت میں تکبیر کہنے کا بیان
حدیث 7131–7135
باب: وتروں کی قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
حدیث 7136–7138
باب: وتروں میں قیام کو لمبا کیا جائے گا
حدیث 7139–7142
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بغیر قنوت کے وتر نہیں ہوتے
حدیث 7143–7143
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 7144–7180
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
حدیث 7181–7193
باب: فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں ؟
حدیث 7194–7208
باب: دعائے قنوت کے کلمات
حدیث 7209–7214
باب: جو حضرات قنوت کے لئے تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث 7215–7222
باب: جو حضرات فجر کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے
حدیث 7223–7227
باب: قنوت میں لوگوں کے نام لینے کا بیان
حدیث 7228–7234
باب: اگر کوئی مشخص فجر کی قنوت بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 7235–7237
باب: مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
حدیث 7238–7243
باب: جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
حدیث 7244–7252
باب: جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
حدیث 7253–7260
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 7261–7273
باب: جن حضرات کے نزدیک فرض سے پہلے نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث 7274–7279
باب: جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
حدیث 7280–7293
باب: جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
حدیث 7294–7300
باب: جس شخص کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 7301–7308
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
حدیث 7309–7320
باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے ایک پاؤں دوسرے پر رکھ سکتا ہے؟
حدیث 7321–7322
باب: اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
حدیث 7323–7332
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرو
حدیث 7333–7349
باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
حدیث 7350–7360
باب: دوران نماز کندھے سے چادر اتارنے کا حکم
حدیث 7361–7363
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث 7364–7379
باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
حدیث 7380–7389
باب: اگر کوئی آدمی فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہو اور پھر اسے معلوم ہو کہ ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
حدیث 7390–7393
باب: اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 7394–7405
باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث 7406–7414
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
حدیث 7415–7423
باب: اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
حدیث 7424–7428
باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
حدیث 7429–7435
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
حدیث 7436–7444
باب: یہ نہیں کہنا چاہئے " میں نے نماز نہیں پڑھی
حدیث 7445–7445
باب: اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
حدیث 7446–7458
باب: کیا حائضہ کو نماز کے وقت میں ذکر کرنا چاہئے؟
حدیث 7459–7463
باب: جو حضرات اس بات کا حکم دیا کرتے تھے
حدیث 7464–7466
باب: عشاء کے بعد کی چار رکعات کا ثواب
حدیث 7467–7473
باب: نماز کے اندر انگلیاں چٹخا نے کی کراہت
حدیث 7474–7479
باب: اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
حدیث 7480–7488
باب: آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کر سکتا ہے یا نہیں؟
حدیث 7489–7490
باب: نماز میں منہ ڈھانپنے کا بیان
حدیث 7491–7500
باب: نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
حدیث 7501–7507
باب: نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
حدیث 7508–7514
باب: عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
حدیث 7515–7517
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث 7518–7542
باب: جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 7543–7553
باب: جو حضرات طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت نماز سے منع کیا کرتے تھے
حدیث 7554–7565
باب: جو حضرات اس بات کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں کہ فجر طلوع ہونے کے بعد دو رکعات سے زیادہ کوئی نماز پڑھی جائے
حدیث 7566–7571
باب: جن حضرات نے طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
حدیث 7572–7575
باب: جو حضرات مغرب سے پہلے دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 7576–7585
باب: جن حضرات کے نزدیک نمازی کی طرف منہ کرنا مکروہ ہے
حدیث 7586–7589
باب: جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
حدیث 7590–7597
باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 7598–7609
باب: کیا حائضہ مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے؟
حدیث 7610–7619
باب: کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟
حدیث 7620–7629
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
حدیث 7630–7640
باب: مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
حدیث 7641–7648
باب: جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
حدیث 7649–7663
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے
حدیث 7664–7676
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اپنی تھوک کے لیے گڑھا کھودو
حدیث 7677–7678
باب: نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
حدیث 7679–7689
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
حدیث 7690–7703
باب: جو حضرات دو ستونوں کے درمیان نماز کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
حدیث 7704–7710
باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 7711–7719
باب: سجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کی فضیلت
حدیث 7720–7726
باب: اس مسجد کا بیان جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے
حدیث 7727–7735
باب: مسجد قباء میں نماز کی فضیلت
حدیث 7736–7740
باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث 7741–7749
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
حدیث 7750–7761
باب: کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
حدیث 7762–7763
باب: اس جگہ نماز پڑھنے کا بیان جسے عذاب سے دھنسا دیا گیا ہو
حدیث 7764–7766
باب: امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 7767–7781
باب: جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث 7782–7798
باب: اگر کوئی امیر نماز کو وقت سے مؤخر کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 7799–7809
باب: توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 7810–7814
باب: جو حضرات اس جملہ کو مکروہ خیال فرماتے ہیں " ہم نماز سے پھر گئے"
حدیث 7815–7817
باب: جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
حدیث 7818–7823
باب: جن حضرات نے مسجد میں عورتوں کی حاضری کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 7824–7831
باب: عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں
حدیث 7832–7840
باب: نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث 7841–7851
باب: نماز سے گناہ معاف ہوتے ہیں
حدیث 7852–7865
باب: تسبیحات کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرنے کا بیان
حدیث 7866–7876
باب: جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے
حدیث 7877–7880
باب: رمضان کی نماز کا بیان
حدیث 7881–7889
باب: تراویح کی رکعات کا بیان
حدیث 7890–7902
باب: تراویح کا ثبوت
حدیث 7903–7916
باب: رمضان کی تہجد کی فضیلت
حدیث 7917–7923
باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 7924–7930
باب: جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے
حدیث 7931–7933
باب: جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
حدیث 7934–7938
باب: تراویح کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 7939–7942
باب: رمضان میں تعقیب کا بیان
حدیث 7943–7945
باب: امام کتنے سلاموں کے ساتھ تراویح پڑھائے گا ؟
حدیث 7946–7947
باب: جو حضرات عید کی رات میں بھی تراویح پڑھا کرتے تھے
حدیث 7948–7948
باب: تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
حدیث 7949–7955
باب: راستے میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 7956–7958
باب: جن حضرات نے راستوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 7959–7959
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
حدیث 7960–7968
باب: تراویح میں قرآن پڑھنے میں مختلف قاریوں کی اپنی ترتیب کا لحاظ
حدیث 7969–7969
باب: جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
حدیث 7970–7978
باب: جو حضرات نماز پڑھ کر مصلیٰ پر بیٹھا کرتے تھے
حدیث 7979–7982
باب: قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا
حدیث 7983–7985
باب: جو حضرات چاشت کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
حدیث 7986–7996
باب: جو حضرات چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے
حدیث 7997–8013
باب: چاشت کی نماز کس وقت ادا کی جائے گی ؟
حدیث 8014–8019
باب: چاشت میں کتنی رکعات پڑھی جائیں گی ؟
حدیث 8020–8031
باب: چاشت کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
حدیث 8032–8032
باب: نماز میں کنکریوں کو ہاتھ لگانے اور انہیں برابر کرنے کا بیان
حدیث 8033–8037
باب: جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
حدیث 8038–8053
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
حدیث 8054–8062
باب: نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
حدیث 8063–8072
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث 8073–8107
باب: جو حضرات جوتوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث 8108–8109
باب: جب آدمی نماز پڑھے تو جوتے کہاں رکھے
حدیث 8110–8115
باب: مساجد کے اندر آوازیں بلند کرنے کا بیان
حدیث 8116–8125
باب: اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
حدیث 8126–8142
باب: نماز میں بول و براز (پیشاب و پاخانہ ) کو روکنے کا بیان
حدیث 8143–8156
باب: جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
حدیث 8157–8163
باب: نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
حدیث 8164–8165
باب: کیا امام مسجد کے ایک گوشے میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
حدیث 8166–8170
باب: جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
حدیث 8171–8194
باب: نماز میں جمائی لینے کا بیان
حدیث 8195–8208
باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں یہ محسوس ہو کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 8209–8221
باب: اگر آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے تری محسوس ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 8222–8227
باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 8228–8231
باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟
حدیث 8232–8235
باب: اگر کوئی آدمی نماز میں کسی آدمی کو یرحمک اللہ کہے تو اس پر کیا واجب ہے؟
حدیث 8236–8237
باب: اگر کوئی آدمی تیم کر کے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
حدیث 8238–8246
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی
حدیث 8247–8256
باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
حدیث 8257–8267
باب: مسجد میں تلوار سونتنے کا بیان
حدیث 8268–8270
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں سے تیر لے کر گذرنا چاہے تو کیسے گذرے؟
حدیث 8271–8273
باب: جن حضرات نے رکوع اور سجدوں میں قراءت کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 8274–8278
باب: جن حضرات نے رکوع و سجود میں تلاوت کی اجازت دی ہے
حدیث 8279–8282
باب: کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
حدیث 8283–8286
باب: جن حضرات نے مستحاضہ کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ دو نمازوں کو جمع کرلے
حدیث 8287–8289
باب: جو حضرات عشاء کی نماز کو «العتمة»کہنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں
حدیث 8290–8297
باب: جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة»کہا ہے
حدیث 8298–8300
باب: ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك »، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
حدیث 8301–8316
باب: دعا میں لوگوں کا نام لینے کا بیان
حدیث 8317–8325
باب: نماز میں کلام کرنے کا ذکر
حدیث 8326–8329
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث 8330–8366
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف لمبے سفر میں قصر کیا جائے گا
حدیث 8367–8373
باب: جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
حدیث 8374–8400
باب: کیا اہلِ مکہ منی میں قصر کریں گے؟
حدیث 8401–8404
باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر اگر چاہے تو دو رکعتیں پڑھ لے اور اگر چاہے تو چار
حدیث 8405–8410
باب: جو آدمی کسی گاؤں ، جنگل یا صحرا کی طرف جائے تو کیا وہ نماز میں قصر کرے گا یا نہیں؟
حدیث 8411–8412
باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
حدیث 8413–8430
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث 8431–8440
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
حدیث 8441–8445
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
حدیث 8446–8466
باب: جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 8467–8476
باب: کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
حدیث 8477–8480
باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
حدیث 8481–8492
باب: نمازِ خوف کا طریقہ
حدیث 8493–8518
باب: سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
حدیث 8519–8546
باب: سورج گرہن کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
حدیث 8547–8550
باب: سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی جائے گی یا آہستہ آواز سے؟
حدیث 8551–8552
باب: اگر عصر کے بعد سورج گرہن ہو تو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟
حدیث 8553–8554
باب: زلزلے کی نماز کا بیان
حدیث 8555–8557
باب: جو حضرات نمازِ استسقاء (بارش طلب کرنے کی نماز) پڑھا کرتے تھے
حدیث 8558–8563
باب: جوحضرات استسقاء کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
حدیث 8564–8567
باب: رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
حدیث 8568–8579
باب: اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 8580–8584
باب: کیا آدمی چلتے ہوئے نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 8585–8589
باب: کیا آدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار دہرا سکتا ہے؟
حدیث 8590–8596
باب: ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
حدیث 8597–8607
باب: اگر نکسیر نہ رکے تو کیا کیا جائے؟
حدیث 8608–8612
باب: جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
حدیث 8613–8626
باب: اگر کوئی آدمی لوگوں کو دکھا کر اچھی نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 8627–8629
باب: کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو؟
حدیث 8630–8635
باب: سجدۂ شکر کا بیان
حدیث 8636–8650
باب: جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
حدیث 8651–8670
باب: جن حضرات نے دعا میں ہاتھوں کے اٹھانے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 8671–8674
باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
حدیث 8675–8683
باب: دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
حدیث 8684–8691
باب: کس وقت میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے؟
حدیث 8692–8694
باب: اگر کسی آدمی کا قعدۂ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
حدیث 8695–8701
باب: جن حضرات کے نزدیک تشہد یا قعدۂ اخیرہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث 8702–8707
باب: جس شخص کو مغرب کی ایک رکعت ملے اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 8708–8712
باب: تہجد کی نماز کی رکعات
حدیث 8713–8717
باب: نماز میں اشارہ کرنے کا بیان
حدیث 8718–8731
باب: جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
حدیث 8732–8756
باب: کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 8757–8762
باب: اگر کوئی شخص قعدہ ٔ اخیرہ میں امام کے ساتھ ملے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث 8763–8763
باب: قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
حدیث 8764–8779
باب: جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
حدیث 8780–8785
باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
حدیث 8786–8795
باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
حدیث 8796–8800
باب: قرآن مجید کو کتنے دنوں میں ختم کرنا چاہئے
حدیث 8801–8816
باب: جن حضرات کے نزدیک اس بات کی اجازت ہے کہ ایک رات میں اور ایک رکعت میں ختم کرلیا جائے
حدیث 8817–8824
باب: فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
حدیث 8825–8860
باب: نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
حدیث 8861–8866
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے الفاظ اور طریقہ
حدیث 8867–8872
باب: جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
حدیث 8873–8874
باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
حدیث 8875–8884
باب: اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 8885–8890
باب: جن حضرات کے نزدیک پیاز یا تھوم کھا کر مسجد میں آنا مکروہ ہے
حدیث 8891–8897
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
حدیث 8898–8933
باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل
حدیث 8934–8946
باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 8947–8954
باب: انبیائ کے علاوہ کسی پر درود پڑھنے کا بیان
حدیث 8955–8957
باب: نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان
حدیث 8958–8963
باب: قرآن مجید کی قراء ت کا بیان
حدیث 8964–8976
باب: قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
حدیث 8977–8983
باب: تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے؟
حدیث 8984–8985
باب: اُس شخص کے بیان میں جو دورانِ سفر مغرب کی دو رکعتیں پڑھے
حدیث 8986–8986
باب: أدبار السجود اور ادبار النجوم کی نمازوں سے کیا مراد ہے؟
حدیث 8987–8995
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت نماز کو قطع نہیں کرتی
حدیث 8996–9000
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام صف کی امامت کرتا ہے
حدیث 9001–9002
باب: اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 9003–9003
باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھ لے تو کیا کرے؟
حدیث 9004–9005
باب: اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
حدیث 9006–9008
باب: چھت پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 9009–9009
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب کسی جگہ آئیں تو قرآن کی تلاوت کریں
حدیث 9010–9013
باب: کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
حدیث 9014–9019
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 9020–9022
باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
حدیث 9023–9028
باب: اگر کوئی کسی سے ملاقات کے لئے جائے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو کیا کیا جائے؟
حدیث 9029–9031
باب: ظہر اور عصر کی قراء ت کا بیان
حدیث 9032–9035
باب: مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
حدیث 9036–9040
باب: کیا نشے میں مدہوش آدمی امامت کروا سکتا ہے؟
حدیث 9041–9041
باب: قتل ہونے سے پہلے نماز کا بیان
حدیث 9042–9043
باب: کیا شفق ’’سفیدی‘‘ کا نام ہے؟
حدیث 9044–9048
باب: نفلوں میں امامت کرانے کا حکم
حدیث 9049–9050
باب: جماعت کتنے آدمیوں سے مل کر بنتی ہے؟
حدیث 9051–9053
باب: رکوع میں ہاتھ بلند کرنے کا حکم
حدیث 9054–9054
باب: اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 9055–9057
باب: کیا آدمی نماز میں کبھی ایک سورت سے اور کبھی دوسری سورت سے پڑھ سکتا ہے؟
حدیث 9058–9062
باب: بغیر قراءت کے پڑھی گئی نماز کا حکم
حدیث 9063–9065
باب: جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
حدیث 9066–9066
باب: جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
حدیث 9067–9070
باب: اگر کسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیرہ ہوں تو کیا وہ اس حال میں نماز پڑھ سکتا ہے
حدیث 9071–9073
باب: سجدہ کرتے ہوئے اوپر سے نیچے گرنے کا بیان
حدیث 9074–9074
باب: مسجد میں کنکریاں بچھانے کا بیان
حدیث 9075–9075
باب: ایسی جگہ نماز پڑھنے کا حکم جو صاف نہ ہو
حدیث 9076–9077
باب: دو سجدوں کے درمیان کیا کہا جائے؟
حدیث 9078–9084
باب: نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لکیر کھینچنے کا بیان
حدیث 9085–9086
باب: بغیر رکوع کے سجدہ کرنے کا بیان
حدیث 9087–9088
باب: امام کن کن چیزوں کو آہستہ پڑھے گا؟
حدیث 9089–9094
باب: اگر نماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کا حکم
حدیث 9095–9095
باب: چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
حدیث 9096–9101
باب: اگر ایک آدمی پر قمیص اور چادر ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9102–9103
باب: صف کی ابتداء کہاں سے ہوگی؟
حدیث 9104–9105
باب: اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9106–9110
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔