مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7143
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بغیر قنوت کے وتر نہیں ہوتے
من قال: لا وتر إلا بقنوت
حدیث نمبر: 7143
٧١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: لا وتر إلا بقنوت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بغیر قنوت کے وتر نہیں ہوتے۔