٩٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن الحسن عن عيسى ابن أبي (عزة) (٢) قال: كان الشعبي يصلي وهو جالس ويقعد كما تقعدون أنتم في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، اور اس طرح بیٹھتے تھے جس طرح تم نماز میں بیٹھتے ہو۔
٩٠٢١ - حدثنا حميد عن الحسن عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال في صلاة القاعد: يقعد كيف شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔
٩٠٢٢ - حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن طاوس مثل صنيع الشعبي أنه كان (يفعله) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ طاوس بھی حضرت شعبی کی طرح بیٹھا کرتے تھے۔