کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر عصر کے بعد سورج گرہن ہو تو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟
٨٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا محمد بن بشر قال: ثنا سعيد عن قتادة عن عطاء قال: إذا كان الكسوف بعد العصر وبعد الصبح قاموا فذكروا ربهم ولا يصلون.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہی کہ اگر عصر یا فجر کے بعد سورج گرہن ہو تو لوگ کھڑے ہو کر اللہ کا ذکر کریں گے، نماز نہیں پڑھیں گے۔
٨٥٥٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: إذا انكسفت الشمس في وقت لا تحل (فيه) (١) الصلاة قال: يدعون.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایسے وقت میں سورج گرہن ہو جس میں نماز حلال نہیں، تو وہ دعا مانگیں گے۔