٧٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: (أنا) (١) أبو أسامة قال: نا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قال عمر: ما بين المشرق والمغرب قبلة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان قبلہ ہے۔
٧٦٣١ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع، قال: قال عمر: ما بين المشرق والمغرب قبلة ما استقبلت القبلة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان قبلہ ہے، اگر قبلہ کی طرف رخ کیا جائے۔
٧٦٣٢ - حدثنا وكيع قال: نا مالك بن مغول عن عبد اللَّه بن بريدة عن ابن عمر، قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان قبلہ ہے۔
٧٦٣٣ - حدثنا وكيع قال: نا المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابن عمر قال: إذا جعلت المغرب عن يمينك، والمشرق عن يسارك فما بينهما قبلة لأهل (المشرق) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر مغرب تمہارے دائیں طرف اور مشرق تمہارے بائیں طرف ہو تو ان کے درمیان کا سار ا حصہ مشرق والوں کے لئے قبلہ ہے۔
٧٦٣٤ - حدثنا وكيع قال: نا إسرائيل عن عبد الأعلى (بن) (١) عامر (الثعلبي) (٢) عن أبي عبد الرحمن السلمي عن علي، قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔
٧٦٣٥ - حدثنا وكيع قال: نا إسرائيل عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير (عن ابن عباس) (١) قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔
٧٦٣٦ - حدثنا وكيع قال: نا [سفيان عن حكيم بن جبير عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔
٧٦٣٧ - وسفيان] (١) عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير (قالا) (٢): ما بين المشرق والمغرب قبلة.
٧٦٣٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن خالد الحذاء عن رجل قد سماه عن سعيد بن جبير، قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔
٧٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: نا العمري عن نافع عن ابن عمر عن عمر، قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔
٧٦٤٠ - حدثنا المعلى بن منصور، قال: (نا) (١) (عبد اللَّه) (٢) بن جعفر عن عثمان ابن محمد (الأخنسي) (٣) عن المقبري عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "ما بين المشرق والمغرب قبلة" (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔