مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7126
باب: آدمی وتروں کے آخر میں کیا کہے؟
ما يقول الرجل في آخر وتره
حدیث نمبر: 7126
٧١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن هشام عن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن علي (٢) أن النبي ﷺ كان يقول في آخر وتره: "اللهم إني أعوذ (٣) برضاك من سخطك وأعوذ (بمعافاتك) (٤) من عقوبتك وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك" (٥) * (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتروں کے آخر میں یہ کلمات کہا کرتے تھے : اے اللہ ! میں تیری ناراضگی سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں، اور تیری سزا سے تیری عافیت کی پناہ مانگتا ہوں، اور تجھ سے تیری ہی پناہ مانگتا ہوں، میں تیری تعریف کا شمار نہیں کرسکتا، تو ویسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب، ك] زيارة: (قال).
(٣) في [أ] زيادة: (بك).
(٤) في [أ]: (بمعاذاتك).
(٥) * سقط من هنا باب [١٣٩] من كان لا يقنت في الوتر إلى نهاية باب [١٤٣] الوتر يطال فيه القيام أولا، في نسخة: [ب].