مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7948
باب: جو حضرات عید کی رات میں بھی تراویح پڑھا کرتے تھے
من كان يقوم ليلة الفطر
حدیث نمبر: 7948
٧٩٤٨ - حدثنا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه، قال: كان عبد الرحمن بن الأسود يقوم بنا ليلة الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا لرحمن بن اسود ہمیں عید کی رات کو بھی نماز پڑھاتے تھے۔