کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
٩٠٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في رجل قال: هاه في الصلاة قال: يعيد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ” ہاہ “ کہا تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
٩٠٥٦ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التأوه في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے آواز نکالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
٩٠٥٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن سالم عن الشعبي أنه كره (الزفر) (١) في الصلاة قال: يشبه بالكلام.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے نماز میں زور سے سانس لینے کو مکروہ قرار دیا اور اسے کلام کے ساتھ تشبیہ دی ہے۔