٩٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث قال: كان طاوس (يخوى) (١) إذا سجد، ويجافي مرفقيه عن فخذيه إذا ركع.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس سجدے میں پیٹ کو رانوں سے اور رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔
٩٠٦٨ - حدثنا حميد عن (حسن) (١) عن ليث قال: كان نافع يجافي مرفقيه عن فخذيه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نماز میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔
٩٠٦٩ - حدثنا [وكيع (قال) (١): ثنا حميد (٢) عن حسن عن ليث قال] (٣): رأيت مجاهدًا (يجافي) مرفقيه على عارض فخذيه وهو ساجد في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد کو میں نے دیکھا کہ دوران سجدہ انہوں نے اپنی کہنیوں کو اپنی رانوں سے دوررکھا۔ حضرت عطاء کو بھی میں نے یونہی کرتے دیکھا ہے۔