کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے ایک پاؤں دوسرے پر رکھ سکتا ہے؟
❮
❯
٧٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن يرفع (الرجل) (١) إحدى رجليه على الأخرى في الصلاة أو يستند إلى جدار إلا من علة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے کہ آدمی نماز میں ایک پاؤں دوسرے پر رکھے، یا دیوار سے سہارا لے، البتہ کسی عذر کی وجہ سے گنجائش ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7321
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7321، ترقيم محمد عوامة 7209)
٧٣٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن هانئ قال: رأيت عمرو بن ميمون قائما يصلي واضعا إحدى رجليه على الأخرى.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا وہ ایک پاؤں کو دوسرے پر رکھے نماز پڑھ رہے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7322
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7322، ترقيم محمد عوامة 7210)