٦٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن أبي مالك قال: إذا ضممت عليك القباء أجزأك مجزى الإزار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ جب تم نے جبہ پہن لیا تو یہ ازار کے قائم مقام ہوسکتا ہے۔
٦٦٨٣ - حدثنا محمد بن عبيد عن الربيع بن حسان قال: رأيت أبا البختري يصلي في قباء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن حسان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بختری کو ایک جبے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
٦٦٨٤ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) (عن إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر) (٢) عن إبراهيم ابن سويد قال: قدم الأسود (من) (٣) سفر فصلى وعليه قباء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن سوید کہتے ہیں کہ حضرت اسود ایک سفر پر تھے، انہوں نے قباء پہن کر نماز پڑھائی۔