٧٣٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن قال: كان لا يرى بأسا أن يضع الرجل رداءه (عن) (١) منكبيه وهو في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی دورانِ نماز کندھے سے چادر اتارے۔
٧٣٦٢ - حدثنا هشيم عن منصور عن ابن سيرين أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔
٧٣٦٣ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) مسعر عن حماد عن (إبراهيم) (٢) قال: لا بأس إذا جلس الرجل في الصلاة أن يضع رداءه (عن) (٣) عاتقه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز کندھے سے چادر اتارنے میں کوئی حرج نہیں۔