مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9003
باب: اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يركع ركعات ليس بينهن سجود
حدیث نمبر: 9003
٩٠٠٣ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: إذا ركع ركعات ليس بينهن سجود فهي ركعة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کی ایک ہی رکعت ہوگی۔