کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
❮
❯
٧١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سليمان التيمي عن رجل عن أبي (المهزم) (١) عن أبي هريرة قال: نزلت عليه عشر سنين فما رأيته قنت في وتره (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مہزم فرماتے ہیں کہ میں بیس سال تک حضرت ابوہریرہ کے پاس حاضر ہوتا رہا میں نے انہیں کبھی وتروں میں دعائے قنوت پڑھتے نہیں دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7127
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا؛ أبو المهزم متروك.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7127، ترقيم محمد عوامة 7017)
٧١٢٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يقنت في الفجر ولا في الوتر (فكان) (٢) إذا سئل عن القنوت قال: ما (نعلم) (٣) القنوت إلا طول القيام وقراءة القرآن (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر میں اور وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ جب ان سے قنوت کے بارے میں سوال کیا جاتا تو فرماتے کہ ہم قنوت کو قیام اور قراءت کا لمبا کرنا سمجھتے ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7128
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7128، ترقيم محمد عوامة 7018)
٧١٢٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو (بن) (١) مرة عن أبي عبيدة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنما الوتر على أهل القرآن" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وتر قرآن والوں پر لازم ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7129
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو عبيدة تابعي، وتقدم برقم [٧٠٤٩]، وانظر: [٧٠٤٤].
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7129، ترقيم محمد عوامة 7019)