مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان (يحط) إذا سجد صلاته باب: سجدہ کرتے ہوئے اوپر سے نیچے گرنے کا بیان
حدیث نمبر: 9074
٩٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال ثنا أبو معاوية عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو أنه كان لا (يحط) (٢) إذا سجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت یسیر بن عمرو سجدہ کرتے ہوئے اوپر سے نیچے گرتے ہوئے نہیں جاتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (بشير).
(٢) في [ك، هـ]: (يخط).