باب: جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
حدیث 25289–25332
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
حدیث 25333–25362
باب: جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
حدیث 25363–25382
باب: کھجور کا غیر پختہ عرق کیا ہے؟
حدیث 25383–25393
باب: کشمش بھگویا ہوا شراب اور انگور کی نبیذ
حدیث 25394–25408
باب: عصری (کسی شئی کا شیرہ ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
حدیث 25409–25424
باب: نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
حدیث 25425–25462
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث 25463–25503
باب: برتنوں میں پینے کے بارے میں
حدیث 25504–25517
باب: برتنوں کی جو تفسیر کی گئی ہے اور یہ برتن کون سے ہیں؟
حدیث 25518–25525
باب: سیسہ میں نبیذ جو لوگ اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 25526–25529
باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث 25530–25534
باب: بوتلوں میں نبیذ، اور بوتلوں میں پینا
حدیث 25535–25542
باب: نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات
حدیث 25543–25549
باب: جو لوگ نبیذ میں تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے
حدیث 25550–25552
باب: طلاء کے بارے میں جن لوگوں نے کہا ہے کہ جب اس کے دو تہائی ختم ہو جائیں تو پھر تم اس کو پی لو
حدیث 25553–25580
باب: کچی ، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
حدیث 25581–25601
باب: جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
حدیث 25602–25614
باب: طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
حدیث 25615–25619
باب: کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں
حدیث 25620–25626
باب: چٹنی میں شراب ڈالنے کے بارے میں
حدیث 25627–25628
باب: شراب کے بارے میں آمدہ روایات
حدیث 25629–25660
باب: خمر کو سرکہ بنانے کے بارے میں
حدیث 25661–25668
باب: جو شراب سرکہ بن جائے
حدیث 25669–25672
باب: جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 25673–25692
باب: جو لوگ کھڑے ہونے کی حالت میں کچھ پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 25693–25697
باب: مشک کے منہ سے پانی پینے کے بارے میں
حدیث 25698–25701
باب: جو لوگ برتن کے منہ سے پینے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 25702–25706
باب: سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
حدیث 25707–25714
باب: چاندی چڑھے ہوئے برتن کے بارے میں جو حضرات رخصت دیتے ہیں
حدیث 25715–25722
باب: جو حضرات چاندی چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 25723–25732
باب: پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کے بارے میں
حدیث 25733–25735
باب: جو حضرات ایک سانس میں پینے کی رخصت دیتے ہیں
حدیث 25736–25740
باب: جو لوگ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 25741–25743
باب: جو لوگ برتن میں سانس لینے کو درست سمجھتے ہیں
حدیث 25744–25749
باب: جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 25750–25760
باب: کھانے، پینے کی چیز میں جو لوگ پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 25761–25762
باب: مشروب پیش کرنے کے بارے میں
حدیث 25763–25766
باب: جو آدمی پانی پیئے تو وہ دائیں طرف سے آغاز کرے
حدیث 25767–25769
باب: مشروبات میں جو پسندیدہ ہیں
حدیث 25770–25781
باب: گیہوں سے بنایا ہوا مشروب
حدیث 25782–25783
باب: جو حضرات کہتے ہیں جب (کوئی مشروب) تمہیں سخت محسوس ہو تو تم اس کو پانی ملا کر توڑ ڈالو
حدیث 25784–25790
باب: منہ لگا کر … نہر وغیرہ سے …پینے کے بیان میں
حدیث 25791–25795
باب: مشروب کو ڈھانپنا اور مشکیزہ کو باندھنا
حدیث 25796–25802
باب: بادام کے ستو پینے کے بارے میں
حدیث 25803–25803
باب: لوگوں کو پلانے والا
حدیث 25804–25806
باب: صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
حدیث 25807–25809
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔