مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25689

باب: جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في الشرب قائما

حدیث نمبر: 25689
٢٥٦٨٩ - [حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) خالد بن مخلد عن مالك بن أنس عن عامر بن عبد اللَّه بن الزبير قال: رأيت أبي يشرب وهو قائم] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر بن عبد اللہ بن زبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کھڑے ہونے کی حالت میں پیتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) سقط الخبر من: [أ، هـ، ح، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25689
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ خالد بن مخلد صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3426، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6867، ترقيم محمد عوامة: 24595»