مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25622
باب: کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں
في فضيخ البسر وحده
حدیث نمبر: 25622
٢٥٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عكرمة أن النبي ﷺ شرب الفضيخ عند مسجد الفضيخ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد فضیخ کے پاس فضیخ (کھجور کچل کر بنائی گئی نبیذ) نوش فرمائی تھی۔