مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25698
باب: مشک کے منہ سے پانی پینے کے بارے میں
في الشرب من في السقاء
حدیث نمبر: 25698
٢٥٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا أبو معاوية عن هشام عن الحسن عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن الشرب من أفواه الأسقية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزوں کے مُنہ سے پانی پینے سے منع کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن جابر، أخرجه الحارث (٥٤٤/ بغية)، وابن عدي (٦/ ١٢٥) و (٢٩٧)، وللمؤلف إسناد آخر كما في المطالب العالية (٢٤٣٤).