مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25353

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث

ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف

حدیث نمبر: 25353
٢٥٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن سعد بن عبيدة عن البراء قال: أمرني عمر أن أنادي يوم القادسية: لا ينبذ في دُّباء ولا حنتم ولا مزفت (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت براء سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے قادسیہ کے دن یہ حکم دیا کہ میں یہ نداء کروں۔ دُبائ، حنتم اور مزفت میں نبیذ نہیں بنائی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25353
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36010، ترقيم محمد عوامة: 24268»