مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25561
باب: طلاء کے بارے میں جن لوگوں نے کہا ہے کہ جب اس کے دو تہائی ختم ہو جائیں تو پھر تم اس کو پی لو
الطلاء من قال: إذا ذهب (ثلثاه) (فاشربه)
حدیث نمبر: 25561
٢٥٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير عن إبراهيم قال: أشرب من الطلاء ما ذهب ثلثاه وبقي ثلثه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایسا طلاء جس کا دو تہائی ختم ہوگیا ہو اور ایک تہائی رہ گیا ہو۔ اس کو میں پی لیتا ہوں۔