مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25486
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25486
٢٥٤٨٦ - قال: وكان إبراهيم يدعوهم في عرسه فيسقيهم في جر أخضر.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا کرتے تھے اور انہیں سبز رنگ کے گھڑے میں پلاتے تھے۔