مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25616

باب: طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان

في الطلاء ينبذ (والبختج)

حدیث نمبر: 25616
٢٥٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان (عن) (١) أبي سنان عن ثابت عن الضحاك أنه كان ينبذ البختج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت، جناب ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ پختہ عصیر کی نبیذ بنایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط]، وفي [أ، هـ]: بعدها زيادة (ابن جابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25616
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25621، ترقيم محمد عوامة: 24522»