مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25782
باب: گیہوں سے بنایا ہوا مشروب
في (غبير) السكر
حدیث نمبر: 25782
٢٥٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث (عن) (١) أبي الشعثاء عن معاذ قال: نهى النبي ﷺ عن (غبير) (٢) السكر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غبیر السکر (اناج سے بنی ہوئی نشہ آور شراب) سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [هـ]: (عبير).
(٣) منقطع؛ أشعث لا يروي عن معاذ، أخرجه أحمد في الأشربة (٢٢٣)، والجصاص في أحكام القرآن ٥/ ٤.