مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25442
باب: نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
حدیث نمبر: 25442
٢٥٤٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سعيد بن مسروق عن الشماس قال: قال عبد اللَّه: ما يزال القوم وإن شرابهم لحلال (٢) حتى يصير عليهم (حرامًا) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شماس سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کا قول ہے۔ لوگ برابر اسی حال میں رہتے ہیں کہ ان کا مشروب حلال ہوتا ہے، یہاں تک کہ وہ ان پر حرام ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (لأخوص).
(٢) في [هـ]: زيادة (فما يقومون).
(٣) في [ز]: (حرام).
(٤) مجهول؛ لجهالة الشماس.