مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25474
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25474
٢٥٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن (عمرو) (١) عن شقيق قال: كان ابن مسعود ينبذ له في الجر الأخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔
حواشی
(١) (عمر) في: [ز].