مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25593

باب: کچی ، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں

في الخليطين من البسر والتمر والزبيب: من (نهى) عنه

حدیث نمبر: 25593
٢٥٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس ومحمد بن فضيل عن يزيد عن مجاهد قال: سأل رجل عمر عن (الفضيخ) (١) (قال) (٢): (وما الفضيخ؟ قال) (٣): بسر (يفتضخ) (٤) ثم يخلط بالتمر، فقال: ذاك الفضوخ، قال: حرمت الخمر وما شراب غيره (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمر سے فضیخ کے بارے میں دریافت کیا ؟ تو انہوں نے پوچھا، فضیخ کیا ہوتی ہے ؟ اس آدمی نے جواب دیا نیم پختہ کھجور کو شق کر کے پختہ کھجور کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ پھر حضرت عمر نے کہا یہ فضوخ ہے۔ آپ نے فرمایا : شراب حرام کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کوئی شراب نہیں تھی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الفضح).
(٢) في [جـ]: (فقال)، وفي [ح] (وقال)، وكذلك [أ]: (فقال).
(٣) سقط من: [أ، ز، ط].
(٤) في [ط]: (ضح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25593
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ يزيد ضعيف، ومجاهد لا يروي عن ابن عمر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24499»