مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25783
باب: گیہوں سے بنایا ہوا مشروب
في (غبير) السكر
حدیث نمبر: 25783
٢٥٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خارجة (عن) (١) زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن (غبير) (٢) السكر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غبیر السکر (اناج سے بنی ہوئی نشہ آور شراب) سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ق]: (بن).
(٢) في [هـ]: (عبير).