مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25369
باب: جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
من كره الجر الأخضر ونهى عنه
حدیث نمبر: 25369
٢٥٣٦٩ - وقال يحيى: ظن أن فيها نبيذا (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی حدیث یحییٰ کہتے ہیں کہ انہوں نے سمجھا تھا کہ گھڑے میں نبیذ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (فأخذ جلودًا فرماها فإذا فيها سمن)، وهي جملة سبقت