مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25446
باب: نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
حدیث نمبر: 25446
٢٥٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد قال: قال عامر: أشربوا نبيذ العرس (ولا تسكروا منه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر کا قول ہے، ولیمہ کی نبیذ پیو لیکن اس سے نشہ میں نہ آؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز].