مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25621
باب: کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں
في فضيخ البسر وحده
حدیث نمبر: 25621
٢٥٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن حاتم بن أبي صغيرة عن أبي مصعب المدني قال: سمعت (أبا) (١) هريرة يقول: كنا نأخذ البسر فنفضخه ثم نشربه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مصعب مدنی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو یہ کہتے ہوئے سُنا ، ہم لوگ نیم پختہ کھجوریں لیتے اور ان کو کچل لیتے پھر ہم اس کو پیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أن).
(٢) أبو مصعب المدني لم أعرفه.