مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25680
باب: جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في الشرب قائما
حدیث نمبر: 25680
٢٥٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عاصم عن عبد اللَّه بن عامر أنه رأى ابن عمر (يشرب) (١) قائما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عامر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے ہونے کی حالت میں پیتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (شرب).