مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25418
باب: عصری (کسی شئی کا شیرہ ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
حدیث نمبر: 25418
٢٥٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: اشربه ثلاثًا ما لم يغل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ تم عصیر کو تین (دن) تک پی لو جب تک کہ وہ جوش نہ مارے۔