مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25485
باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
من رخص في نبيذ الجر الأخضر
حدیث نمبر: 25485
٢٥٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن ابن عبيد اللَّه عن إبراهيم عن الأسود أنه دعاهم في عرسه فسقاهم نبيذ جر أخضر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا۔ اور لوگوں کو سبز گھڑے کی نبیذ پلائی۔