مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25603

باب: جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم

من رخص في شرب الطلاء على النصف

حدیث نمبر: 25603
٢٥٦٠٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة بن (جبر) (١) قال: رأيت أبا جحيفة يشرب الطلاء على النصف] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طلحہ بن جبر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو طلاء کے نصف رہ جانے پر نوش فرماتے دیکھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (خير).
(٢) الخبر ساقط في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25603
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف طلحة بن جبر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24509»